(ایجنسیز)
بیدر۔22 ؍مئی۔(اعتما دنیوز)۔
یادگیر:۔۲۲ مئی (نامہ نگار ) :۔ ضلع کر نا ٹک اقلیتی تر قیا تی کا رپوریشن کی جا نب سے 2014-15سال کے بجٹ کے تحت اقلیتوں کیلئے لون جاری کئے جا رہے ہیں، اس کے لئے درخواستیں مطلوب ہے، ۱۔بینکوں کے امداد سے آٹو رکشا،۲۔ تعلیم کیلئے قرض،۳۔ چھوٹے کاروبار کیلئے لون،۴۔خواتین تنظیموں کیلئے لون، ۵۔مکان تعمیر کیلئے لون، ۶۔پینے کے پا نی کیلئے با ؤ لی کی کھدوائی
کیلئے لون، دئے جا رہے ہیں، درخوات گذار کی سالانہ آمدنی ۲۲ ہزار روپئے ہو نی چا ئے، کاسٹ اینڈ انکم سرٹیفیکٹ ،شناختی کارڈ،اور بینک پاس بک ہو نا ضروری ہےآخری تا ریخ ۱۷ جون ہے، ضلع دفتر کر نا ٹک اقلیتی تر قیا تی کا رپوریشن ، آئی ڈی یس یم ٹی اسٹال، میو نسپل کامپلکس ، سکنڈ بلاک، روم نمبر ۵، چیتا پور روڈ یادگیر میں فارم داخل کریں، ، مزید تفصیلات کیلئے 08473-253785پر رابطہ کریں یا پھر ویب سائٹ نمبر www.kmdc.inدیکھیں،